

Loading content...
دونوں معصوم گلے میں باہیں ڈال کر کہتے ہیں بابا جان آپ ہماری اجازت بھی خود ہی لے لیں اور ہمیں بھی ساتھ لے چلیں ناں، جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ دیکھو میرے لعل ہم اپنے آقا کو یہ کیسے عرض کر سکتے ہیںبہتر ہے کہ یہ کام آپ خودکریں اور اگر وہ اجازت عطا فرما دیتے ہیں تو پھر ہم آپ کو ضرور ساتھ لے جائیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار