

Loading content...
جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ نہیں میرا لعل کیونکہ آپ لوگوں کی اجازت تو امام پاکعلیہ الصلوات والسلام نے عطا ہی نہیں فرمائی اور دوسرا یہ ہے کہ موسم بہت سخت گرم ہے صحرا کا سفر ہے اور یہ بھی معلوم نہیں کہ کوفیوں کا ارادہ کیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار