

Loading content...
ایک شہزادے نے دائیں رخسار سے رخسار مس کیا اور دوسرے نے بائیں سے اور پوچھا بابا جانی آپ کہاں جارہے ہیں ؟جناب امیر مسلمعلیہ الصلوات والسلام نے دونوں بیٹوں کو باہوں میں بھر لیا اور ان کی پیشانیوں پر باری باری بوسہ دیتے ہوئے فرمایا کہ امام پاک علیہ الصلوات والسلام کا حکم ہے اس لئے ہم کوفہ جا رہے ہیں،جیسا کہ چھوٹے بچوں کا دستور ہوتا ہے ویسے ہی انہوں نے بھی اپنے بابا پاک کے رخساروں کے ساتھ رخسار لگا کر عرض کیا بابا جان ہمیں بھی ساتھ لے چلیں نا …!
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار