

Loading content...
جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام اپنے خیمے میں تشریف فرما تھے دروازے کی جانب ان کی پشت تھی اور وہ سامان سفر ہی کی جانب دیکھ رہے تھے کہ اچانک پشت کی طرف سے دو چھوٹے چھوٹے معصوم شہزادوں نے آکر معصومیت بھرے انداز میںان کے گلے میں باہیں ڈال دیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار