

Loading content...
اپنے امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام کا حکم سن کر جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام اپنے خیمے میں واپس تشریف لے آئے مستورات کو پیغام بھجوایا کہ ہماری کوفہ جانے کی تیاری ہے سامان سفر تیار کیا جائے ، سامانِ سفر کی تیاری شروع ہو گئی ،جیسے جیسے سامان تیار ہوتا گیا اسے جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کے خیمے میں بھجوایا جاتا رہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار