

Loading content...
امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اتمام حجت کیلئے بھیجنا ضروری ہے آپ سارے پاک خاندان اوراہل خانہ سے اچھی طرح وداع کر لیں کیونکہ دورانِ سفر سو دکھ سکھ آ جاتے ہیں اوراس طرح پیچھے رہ جانے والوں کے دل میں حسرت رہ جاتی ہے ،آپ سامان سفر تیار کروائیں اور اس سفر میں قیس بن مسہر الصیداوی کو بھی ساتھ لے جائیں آج آپ تیاری کریں احباب سے وداع کریں کل علی الصبح آپ نے یہاں سے روانہ ہوجانا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار