

Loading content...
جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے سر جھکا کر عرض کیا حکمِ امام بسر و چشم قبول ہے، مگر کوفی قابل اعتماد تو ہرگز نہیں ہیں کیونکہ ساری دنیا جانتی ہے کہ کوفی لا یوفیہیں کوفیوں نے آج تک توکسی سے وفا نہیں کی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار