

Loading content...
کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہم دیکھ تو آپ ہی کے بابا پاک کو رہے ہیں ، یہ سن کر جناب عبداللہ فوراً خیمے سے باہر نکلے اورانہوں نے جا کر بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں عرض کیا کہ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام آپ کو یاد فرما رہے ہیں، جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام یہ سنتے ہی فوراًحاضرِ بارگاہ ہو گئے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار