

Loading content...
پاک بی بی صلوات اللہ علیھا نے جواب دیا تھا میرا ویر آپ گھبرائیں نہیں بس انہیں تقسیم کر دیں ، بھائی محمدحنفیہعلیہ الصلوات والسلام کو واپس مدینہ بھیج دیں، بھائی مسلم علیہ الصلوات والسلام کو کوفہ بھیج دیں اپنے غیور بیٹے جناب سید الساجدین علیہ الصلوات والسلام کی ذمہ داری آپ لے لیں اوراپنے قدر شناس بھائی عباس علیہ الصلوات والسلام کی ضمانت ہم دیتے ہیں کہ وہ چپ کر کے زین چھوڑ دیں گے مگر تلوار نہیں اٹھائیںگے ، اس مشورے کے تحت امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کو کوفہ بھیجنے کا پروگرام بنایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار