

Loading content...
مکہ کے واقعات میں ہے کہ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنی مسافربہن صلوات اللہ علیھاسے ایک مشورہ کرتے ہوئے فرمایاتھا کہ ہمارے مقصد کی تکمیل مظلومیت کے ساتھ جڑی ہوئی ہے لیکن ہمارے ساتھ چار اسد اللہ خیبر شکن ہیں اور ان کو عالم جلال میں روکنا ناممکن ہو گا آپ اس سلسلے میں کچھ مشورہ دیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار