

Loading content...
امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کی پاک دختران میں سے سات پاک شہزادیوں کے عقد جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام کے فرزندان سے ہوئے تھے ان میں سے سب سے بڑی شہزادی جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کے حرم پاک میں تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار