

Loading content...
ان دنوں جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کی بھرپور جوانی تھی اور انہوں نے جنگ کے وہ جوہر دکھائے تھے کہ لوگوں کو بے اختیار کہنا پڑا کہ خیبر شکنی اس گھر کے خون میں داخل ہے اور اس گھر کا ہر فرد تلوار کے جوہر میں امیرِ کائنات بن کر سامنے آتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار