

Loading content...
جیسا کہ میں نے پہلے ہی عرض کیا ہے کہ میمنہ کے صاحب علم جناب مسلم پاک علیہ الصلوات والسلام تھے اور انکے ساتھ جناب امام حسنعلیہ الصلوات والسلام اور جناب امام حسین علیہ الصلوات والسلام اور جناب عبداللہ بن جعفرطیارعلیہ الصلوات والسلام (جناب عون و محمد کے والد) تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار