

Loading content...
جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی شجاعت کا پہلا مظاہرہ جنگ ِصفین میں ہوا اس وقت جناب مسلم بن عقیل 35سال اور کئی مہینوں کے کڑیل جوان تھے، جس وقت سنہ 37ہجری صفر کے مہینے میں دونوں لشکر آمنے سامنے آئے تو امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے اپنے لشکر کی صف بندی کی ،ان دِنوں لشکر کو عموماً پانچ حصوں میں تقسیم کیا جاتا تھا جس کی وجہ سے کامل لشکر کو الخمیس کہا جاتا تھا یعنی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار