

Loading content...
یہاں مکمل جنگ کے حالات لکھنے کی بجائے صرف اتنا بتانا چاہتا ہوں کہ اُس وقت جناب مسلمعلیہ الصلوات والسلام کا سن مبارک 35سال کچھ ماہ کا تھا یعنی عین جوان تھے ،پاک خاندانؐ میں سے جن چار جوانوں کو شجاعت میں ساگی امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام مانا جاتا تھا ان میں سے ایک جناب مسلم بن عقیل علیہ الصلوات والسلام تھے، دوسرے جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام تیسرے قمر بنی ہاشم شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام اور چوتھے جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام تھے ان چاروں جوانوں کو شجاعت میں ہم سر خیبرشکن کہا جاتا تھا اور عجیب بات یہ ہے کہ سنہ 36ہجری میںہی جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد بھی ہوئی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار