

Loading content...
اِس خط کے جواب میں جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام نے اپنے تمام فرزند کوفہ روانہ فرما دیئے، کچھ دن کے بعد پتہ چلا کہ معاویہ ابن ابو سفیان اپنے لشکر کو لیکر کوفہ پر حملہ کرنے کے لئے شام سے نکل چکا ہے، اس وقت امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے اپنی فوج ظفر موج کو شام کی طرف تیاری کا حکم فرمایا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار