

Loading content...
کیونکہ یہ بھی ایک شیعہ سنی مسلمہ عقیدہ ہے کہ حج وہی درست ہوتا ہے جو خلیفة الرسول صل اللہ علیہ و آلہ وسلم یا اُن کے کسی نائب کی سرپرستی میں ادا کیا جائے ورنہ حج واقع نہیں ہو تا ، یہی وجہ ہے کہ ہر دور میں امیر حج خلیفہ وقت یا اس کے کسی نہ کسی نائب(عامل) کو بنایا جاتا ہے اور آج ہمارے دور میں ہمارے شہنشاہ امام زمانہ امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کی ہر سال حج پر تشریف آوری کی اصل وجہ بھی یہی ہے کیونکہ اگر وہ تشریف نہ لائیں تو مومنین کاحج بھی نہیں ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار