

Loading content...
جس وقت شہنشاہِ معظم امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام کو مدینہ کا حاکم بنایا اور کوفہ کواپنا Capitalبنایا تو اس دوران حج کا زمانہ آ گیا اس وقت آپ نے اپنی طرف سے جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام کو امیر حج بنایا اور انہیں حج ادا کروانے کا حکم دیا اور اس طرح جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام شہنشاہِ معظم امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کی نیابت میں امیرِ حج بن کر مکہ تشریف لے گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار