

Loading content...
جنگ جمل کے لئے جس وقت امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام مدینہ سے روانہ ہوئے تھے تو مدینہ کا حاکم اوراپنا نائب جناب عقیل کو مقرر فرمایا تھا اس لئے کوفے کو شرف دینے کے بعدانہیںپیغام بھیجا کہ اب آپ مدینہ کے مستقل حاکم رہیں گے اور وہاں ہماری نگران آنکھ بن کر گرد و پیش میں ہونے والی سرگرمیوں پر نظر رکھیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار