

Loading content...
جس وقت شہنشاہِ معظم امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام القرعا پہنچے تووہاں پہنچ کر آپ نے اپنے راہوار کو مدینہ کی بجائے کوفہ کی طرف موڑ دیا اور کوفہ تشریف لے گئے یعنی اسی 36ہجری میں شہنشاہِ معظم امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے کوفہ کواپنا دار السلطنت قرار دیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار