

Loading content...
36ہجری میں جنگِ جمل ہوئی جو شہربصرہ کے قریب واقع ہوئی، جنگ جمل فتح کر کے شہنشاہِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے واپسی کا پروگرام بنایا اور اپنی افواج خداوندی کے ہمراہ واپسی کا سفر شروع کیا ، جس وقت بصرہ سے شمال کی طرف سفر کیا جاتا تھا تو راستے پر قادسیہ کے سامنے ایک دوراہا آتا تھا جسے القرعا کہتے تھے یہاں سے ایک راستہ مزید شمال کی طرف کوفہ کو جاتا تھا اور دوسرا راستہ جنوب مغرب کی طرف جاتا تھا جو آگے جا کر مدینہ کی طرف مڑ جاتا تھا یہ برید اعظم یعنی قدیم سڑک کا مرکزی دوراہا تھاجو شارع حجاج پر آتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار