

Loading content...
جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام جناب امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام سے ظاہری عمرمبارک میں 20سال بڑے تھے اوران کے 7فرزند تھے اور وہ سارے سرکار امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کی شہزادیوں صلوات اللہ علیہن کے سرتاج تھے یعنی انہیں شیر خدا علیہ الصلوات والسلام کی دامادی کا شرف بھی حاصل تھا ان کے اسماء ِ مبارکہ یہ ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار