

Loading content...
شہنشاہِ معظم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا لہ حُبَّین ہمیں ان سے دوہری محبت ہے ، فرمایاایک محبت جناب ابوطالب علیہ الصلوات والسلام کی وجہ سے ہے کیونکہ یہ اُن کے ہمشکل بھی ہیں اور ان کے پاک لعل بھی ہیں جومیرے محسن چچا ہیں اور دوسری وجہ یہ ہے کہ ان کے ایک پاک لعل علیہ الصلوات والسلام میرے پاک لعل جناب حسین علیہ الصلوات والسلام پر سب سے پہلے قربان ہونے میں ایسی سبقت کریں گے کہ ملائکہ ان پر صلوات پڑھیں گے مومنین ان پر گریہ فرمائیں گے اور ان رونے والوں پر اللہ ملکوت سمیت صلوات پڑھے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار