

Loading content...
یہاں ایک اور بات یاد آ گئی ہے وہ بھی عرض کرتا چلوں کہ ایک دن شہنشاہِ انبیائصل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پاک بارگاہ میں امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے عرض کیا آقا کیا آپ کو میرے بھائی عقیل علیہ الصلوات والسلام سے بھی پیار ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار