

Loading content...
شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اللہ جلَّ جَلَالَہ نے کہلوایا تھا انا اول المسلمینیعنی سب سے اول مسلم ہم ہیں اور جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کا نام مسلم رکھ کر یہ ثابت کیا کہ یہ بھی اُن مسلمین میں سے ایک مسلم ہیں یعنی یہ اسم پاک رکھ کر ثابت کیا کہ آنے والے کسی بدبخت کو یہ گمان نہ ہو کہ یہ نعوذباللہ اہل بیت میں سے نہیں ہیںبلکہ اول المسلمین آپ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان مسلمین میں سے ایک یہ بھی مسلم ہیںگویا یہ بھی اہل البیت میں شامل ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار