

Loading content...
اذ جآء ربہ بقلب سلیم اور اس صفت کی وجہ سے جناب ابراہیم علیہ الصلوات والسلام کو مسلم کہا گیا ہے ،جناب ابراہیمعلیہ السلام نے دعا فرمائی تھی کہ میری امت میں امت مسلمہ باقی رکھنا اور اس دعا کی استجابت کے ثبوت کے طور پر آلِ جناب ابراہیم علیہ سلام ہمیشہ کعبے کی متولی رہی اور امت مسلمہ کی حیثیت سے قائم و دائم رہی جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کا نام مسلم رکھ کر ثابت کیا گیا تھا کہ یہ بھی اُس امت مسلمہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار