Loading content...
(2)مسلم کے ایک معنی ہیں صاحب تسلیم یعنی اپنے آپ کو مالک حقیقی کے سپرد کردینے والا،اس کی تشریح کی بھی ضرورت نہیں کہ کس مالک کے سپرد کرنے والا، کس طرح اور کب کرنے والا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار