

Loading content...
یاد رہے کہ عام انسانوں کے رکھے ہوئے نام برائے نام ہوتے ہیں مگر زبانِ وحی سے جو نام رکھے جاتے ہیں وہ اسم با مسمٰی کی طرح ہوتے ہیں اور حقیقت کی ترجمانی کرتے ہیں اس لئے یہاںاس اسم مبارک کے چند نکات عرض کرنا بھی ضروری سمجھتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار