

Loading content...
623عیسوی5جون یکم ذوالحجہ کو جناب امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کا عقد ہوا جس وقت ملکہ عالمین بی بی پاک صلوات اللہ علیھا کی شادی ہوئی اسکے چند دن بعد جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد ہوئی، شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز صبح کے بعد خطبہ انشاء فرما رہے تھے کہ جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام اپنے ہاتھوں پر اپنے لعل کو اٹھاکر حاضر بارگاہ ہوئے انہوں نے آ کے اپنے لعل کو شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے پیش کیا اور ان کے ہاتھوں پر ہاتھ رکھ کر فرمایا یہ آپ کا نیامسلم آ گیا ہے ، شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے لعل کو اٹھایا پیار کیا اور فرمایا واقعی یہ ازلی مسلمؐ ہیں ،(R_53)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار