

Loading content...
620عیسوی میں جناب ابوطالب علیہ الصلوات والسلام کا وصال ہوا اور اسی سال جناب سیدة العرب محسنہ ٔ اسلام صلوات اللہ علیھا کا بھی وصال ہوا ، اس لئے اس سال کو شہنشاہ ابنیاء صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عام الحزن ( غم کا سال) قرار دیا، خالقِ کائنات نے جناب عمران کے بعد اپنے پاک حبیب صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کو زیادہ دیر مکہ میں نہیں رہنے دیا بلکہ جلد ہی ہجرت کا حکم آ گیا، 622عیسوی13ستمبر کو شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اللہ کے حکم سے مکہ چھوڑ دیا اور مدینہ تشریف لے آئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار