

Loading content...
یہ ساری بات ایک مذاق کے رنگ میں ہوئی تھی اور عرب میں اس طرح کا مذاق عام طور پر ہوتا بھی تھا مگر بعد والوں نے اس مذاق کوحقیقت کا رنگ دے دیا ، اگر ہم فرض کریں کے کلیہ کے تحت اسے درست بھی مان لیں تو پھر جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کا سن مبارک بوقت شہادت 20سال سے کم ہونا چاہے مگر شہادت کے وقت ان کا سن مبارک 59/60سال کا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار