

Loading content...
معاویہ ابن ابو سفیان یہ جواب سن کر بہت شرمسار ہوا اور اپنی شرمندگی چھپانے کے لئے کہنے لگا کہ آپ اس عمر میں دوسری شادی کی خواہش کیوں کر رہے ہیں تو آپ نے جواباً فرمایا ہم چاہتے یہ ہیں کہ تمہاری نسل میں سے کسی عورت سے ہماری شادی ہوجائے اوراس سے ایک ایسا جوان بیٹا پیدا ہو جو بڑا ہو کر تمہارے اس ناخلف کے ناک پر تلوار چلا سکے۔ (R_52)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار