

Loading content...
یہاں ایک وضاحت کرنا ضروری ہے کہ بعض سرسری بین لوگوں نے اموی روایات کو دیکھ کر لکھ دیا ہے کہ ایک موقع پر جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام شام تشریف لے گئے تھے اوران دنوں معاویہ ابن ابو سفیان شام کا حاکم تھا اور اس نے جناب عقیل کو ایک کنیز خرید کر تحفہ کی تھی جس کے بطن سے (نعوزباللہ) جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام پیدا ہوئے تھے یہ روایت کئی وجوہات کی بنا پر غلط ثابت ہوتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار