

Loading content...
اس زمانے میں عراق کے قبائل کا آپس میں اتحادہوا اور انہوں نے اپنے سردار کے لئے ایک لقب مقرر کیا ،جس طرح رومی بادشاہوں کا لقب قیصر ہوا کرتا تھا اسی طرح عراقی قبائل کے متفقہ حاکم کو منذر کہتے تھے اور منذر جو بھی ہوتا تھا وہ پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ تعلقات کو ہمیشہ اہمیت دیتاتھاایک تو عرب و عجم میں خاندان بنی ہاشم علیہ الصلوات والسلام کی عزت قابل رشک تھی دوسری وجہ مال تجارت کاتحفظ تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار