

Loading content...
610عیسوی میں جناب عمرانعلیہ الصوات والسلام نے تجارت کی غرض سے واسط کا سفر اختیارفرمایا،جو آج کل تو عراق کا شہر سمجھا جاتا ہے جبکہ پہلے اس زمانے میں قادسیہ اور مدائن سے جزیرہ تک کا علاقہ ایران کی حدود کے اندر شامل تھا ،اس زمانے میں جو مال تجارت موجودہ ایران( قدیم فارس و خراسان) کی طرف آتا تھا اس کا مرکز واسط کا شہر تھااوراس کے بعد یہاں سے مال بصرہ کے راستے ایران جاتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار