

Loading content...
609عیسوی27رجب کے دن خالق کائنات نے انسانیت پر اپنا سب سے بڑا احسان فرمایا اور اسلام کے سورج کو اذن نمود بخشا اور شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اعلانِ نبوت فرمایا اُس وقت امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کا ظاہری سن مبارک دس سال اور 14دن کا تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار