

Loading content...
569عیسوی محرم یا صفر میں تبع یمن ابرہہ نے مکہ پر حملہ کیا تھا اور اس نسبت سے اس سال کو عام الفیل ( ہاتھیوں کا سال) کہا جاتا تھا اس سال 17ربیع الاول کے دن اللہ کی رحمت ازلی و کلی صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سرزمینِ مکہ پر جناب عبد اللہ بن عبد المطلب علیہ الصلوات والسلام کے گھر اطہر کو زینت بخشی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار