

Loading content...
کیونکہ شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام تو چار ماہ تک مکہ مکرمہ میں قیام پذیر رہے اور اس دوران جو بھی واقعات ہوئے وہ کوفہ میں ہوئے یا یوں سمجھیں کہ وہ واقعات صرف جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ تعلق رکھتے تھے اس لئے مناسب ہو گا کہ پہلے جناب امیرمسلم علیہ الصلوات والسلام کا مکمل تعارف کروا دوںپھر ان کے ساتھ پیش آنے والے حالات و واقعات کی تفصیل عرض کر دوں پھر اس کے بعد شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کے حالات وواقعات کی طرف واپس لوٹ آؤں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار