

Loading content...
جس وقت امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے مدینہ چھوڑا تو اس وقت مروان نے یزید ملعون کی طرف خط لکھا تھا کہ ولید نے میرے کہنے کے باوجود امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کو یہاں سے خود جانے دیا ہے اس لئے یہ ان کے ساتھ ملا ہوا ہے ، اُس کا یہ خط جس وقت شام پہنچا تو معاویہ ابن ابو سفیان نے ولید کی جگہ پر مدینے کا حاکم عمر ابن سعید بن عاص کو بنا دیا یعنی شعبان کے آخری عشرے میں ولید کی جگہ پر عمرا بن سعید بن عاص کو حاکم بنادیا گیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار