

Loading content...
عاص اور حکم سعید کے دو بیٹے تھے حکم مروان کا باپ تھا اور عاص کے دوبیٹے تھے جو کافی مشہور تھے ایک کا نام تھا یحییٰ بن عاص بن سعید اور دوسرے کا نام سعید بن عاص بن سعید تھا،سعید بن عاص کے بھی دو بیٹے تھے ایک کا نام یحییٰ بن سعید اور دوسرے کا نام عمر بن سعید تھا ان کا تعلق اموی خاندان سے تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار