

Loading content...
7مئی بمطابق 3شعبان بروز جمعرات یہ کاروان تسلیم و رضا مقام شعب امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام پہنچا اور 7ستمبر بمطابق 8ذوالحجہ تک یعنی کل 121دن یا تقریباًچار ماہ یہاں مقیم رہا ، اسی مقام سے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام اور باقی پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام کو حمزہ بن حمران کے ذریعے ایک خط بھی لکھا تھا۔(R48)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار