

Loading content...
یہاں ایک بات عرض کرتا چلوں کہ عام مسافروں کے لئے حکم تھا کہ وہ جب بھی حدُودِ مکہ میں داخل ہوں تو عمرہ ضرور کریںاحرام ضرور باندھیں اور شعب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام مکہ کی توسیع کے بعدسے تو مکہ کی حدود میں ہی شمار ہوتا ہے لیکن اس سے پہلے یہ مکہ کے باہر تھا اس لئے امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے بھی احرام باندھ کر عمرہ ضرور کیا ہو گا مگر اس کا ذکر کسی کتاب میں نہیں ملتا، لیکن چونکہ یہ تاکیداتِ دین میں سے ہیں اس لئے ان کا ترک کرنا ممکن نہیں چاہے اس کا ذکر کسی کتاب میں ملے یا نہ ملے عمرہ ضرور ادا کیا ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار