

Loading content...
اِس مقام پر شہنشاہِ معظم تاجدار کربلا علیہ الصلوات والسلام کے قدیم مکانات موجود تھے جہاں آپ نے چار ماہ تک قیام فرمایا ، یہیں سے آپ مکہ تشریف لے جاتے تھے اور وہاں اپنا مقصد بیان فرماکر واپس اِسی شعب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام میں تشریف لے آتے تھے مگر اس دوران پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلوات اللہ علیہن مکہ تشریف نہیں لے گئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار