

Loading content...
مکہ مکرمہ سے صفاح شمال مغرب کی طرف ہے اور شعب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام اس سے سیدھا مشرق کی طرف ہے ،یعنی یہ مقام مکہ سے سیدھا شمال کی جانب ہے اور مکہ سے دو یا تین کلومیڑ دور واقع ہے کیونکہ مکہ آنے والوںکو صفات سے ہو کر آنا پڑتا ہے اس لئے یہ فاصلہ کچھ بڑھ جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار