

Loading content...
مکہ مکرمہ اور تنعیم کے درمیان ایک دوراہا تھا جسکا نام صفاح تھا وہاں سے ایک راستہ مکہ مکرمہ اور دوسرا شعب امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام کی جانب جاتا تھا،کئی لوگ اس مقامِ صفاح کو بطور منزل کے بھی لکھتے ہیں مگر جہاں تک میرا خیال ہے یہ مکہ سے روانہ ہونے والے قافلوں کی ایک انتظار گاہ تھی جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا ہے کہ اس دور میں جو قافلہ بھی روانہ ہوتا تھا وہ شہر کے باہر تھوڑی دیر قیام کر کے لوگوں کا انتظار ضرور کرتا تھا کہ اگر کوئی اور مسافر بھی قافلے کے ساتھ جانا چاہے تو وہ بھی شامل ہو جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار