

Loading content...
قرینِ عقل جو روایت ہے وہ یہ ہے کہ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے حنین کو ہی منزل قرار دیا ہو گا کیونکہ اگر تنعیم کو منزل مانا جائے تو آگے شعب العلی صرف2یا 4کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے قیام بھی شعب کے مقام پر ہی فرمانا تھا اسلئے یہاں قیام فرمانے کی بجائے سیدھا شعب ہی تشریف لے جاتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار