

Loading content...
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ قافلہ پاک نے حنین کی بجائے تنعیم پر قیام فرمایا تھا جو کہ مکہ سے تقریباً 8کلومیٹر شمال مغرب کی طرف واقع تھا یہ نعمان اور نعیم نام کے دو پہاڑوں کے درمیان ایک وادی ہے اوریہ اہلِ مدینہ کیلئے مقام میقات بھی ہے یعنی جو شخص مدینہ سے حج کیلئے آئے یا مدینہ کا رہائشی ہو اور میقات کے اندر آ چکا ہو تو اسے واپس جا کر اس مقام پر پہلے احرام باندھنا پڑتا تھا اور اس کے بعد وہ حج و عمرہ ادا کر تا تھا ،آج کل اس مقام کو العمرہبھی کہتے ہیں، مکہ سے آنے والوں کے لئے اس وادی میں سے دو راستے نکلتے تھے، ایک راستہ شام کی طرف اور دوسرامدینہ کی طرف جاتا تھا اِس مقام کے ایک طرف سرف کا علاقہ ہے اور دوسری طرف مکہ معظمہ واقع ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار