

Loading content...
چوتھی منزل کے بارے میں تھوڑا اختلاف پایا جاتا ہے کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ چوتھی منزل حنین تھی جہاں جنگ حنین ہوئی تھی اور یہ جگہ مکہ سے تقریباً40کلومیٹر شمال مغرب کی طرف واقع ہے یہ وہ مقام ہے جہاں 6جنوری 630عیسوی بمطابق 16رمضان 8ہجری دو مشہور قبائل یعنی قبیلہ ثقیف اور قبیلہ ہوازن کے ساتھ اسلام کی ایک مشہور جنگ ہوئی ہے جسے جنگ حنین کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار