

Loading content...
تیسری منزل عسفان تھی 5مئی بروز منگل یعنی یکم شعبان کو قافلہ پاک یہاں پہنچا اور پھر 2شعبان بمطابق 6مئی بدھ کی رات کو یہاں سے روانگی ہوئی،اس جگہ سے متعلق کوئی قابل ذکر واقعہ کم از کم میری نگاہ میں سے نہیں گزرا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار