

Loading content...
دوسری منزل مستورہ تھی مگر ا س کے بارے میں تاریخ خاموش ہے کہ مستورہ کے کس طرف قیام فرمایا گیا تھا ،مگر یہ ایک منزل تھی جہاں قیام ہوا تھا مگر یہاں کاکوئی قابل ذکر واقعہ کتب میں مذکور نہیں ہے ہاں اتنا معلوم ہے کہ کاروانِ تسلیم ورضا نے شعبان کا چاند اسی منزل پر دیکھا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار